تیسرا دن: ظلم کی شدت، شہداء کی تعداد 8، زخمی 30 سے زائد
آزاد جموں و کشمیر آج تیسرے دن بھی ہڑتال اور احتجاج کی لپیٹ میں ہے۔ اس دوران کڑے مظالم سامنے آئے ہیں۔شہداء کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ زخمی افراد کی تعداد 30 سے زائد ہے۔ یہ اعداد و شمار عوامی حلقوں کے دعوے ہیں۔ پولیس، ایف سی اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے احتجاجی مظاہرین … Read more